لیگی رہنمائوں کے خلاف نیب کی کارروائیاں نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ، دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کے خلاف نیب کارروائیوں پر سخت حکمت عملی کی ہدایت کردی۔ منگل کو نواز شریف کے انتخابی مہم سے متعلق لیگی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطے ہوئے، گفتگو کے دوران نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کے خلاف نیب کاروائیوں پر بات چیت کی،نواز شریف نے نیب کاروائیوں پر بات چیت کی، نواز شریف نے نیب کارروائیوں کے خلاف سخت حکمت عملی کی ہدایت کی، نواز شریف نے شہباز شریف سے بھی رابطہ کر کے انتخابی مہم پر گفتگو کی، نواز شریف نے انتخابی مہم
سے متعلق ٹیلیفونک کانفرنس کے اہتمام کی ہدایت کی، نواز شریف انتخابی مہم سے متعلق مشاورتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.