پاکستانیوں پر بجلی’’بم‘‘ گرادیا گیا،فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ،جانتے ہیں عوام کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں36پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 36پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی اضافے کی منظوری جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے نیپرا کے اس فیصلے پر بجلی صارفین پر ساڑھے 4ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.