وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ’’ کام‘‘ کرنیکا فیصلہ کرلیا جو 10سال تک اقتدار میں رہنے والے شہبازشریف بھی نہ کر پائے

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزادر نے عوامی رابطے میں مزید فروغ کیلئے ہفتے میں ایک روز عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام سے ڈائریکٹ رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے‘جس کیلئے وہ ہفتے میں ایک دن عوامی مسائل سننے اور ان کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے۔اس کے علاوہ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب ہفتے میں 2گھنٹے فون کالز پر بھی عوامی مسائل نظر ثانی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.