4 اوورز میں صرف 1 رن اور2 کھلاڑی آؤٹ ،معروف پاکستانی باؤلر نے کیربئین پریمیئر لیگ میں بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچادیا

لاہور (سی پی پی)قومی فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،انہوں نے کیربئین پریمیئر لیگ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی۔تفصیلات کے مطابق کیربئین پریمیئر لیگ میں گزشتہ روزبارباڈوس ٹریڈنٹس اورسینٹ کیٹس اینڈ نیوس پیٹریوٹس میں مقابلہ ہوا۔پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کر رہے تھے۔انہوں نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیااور 23 ڈاٹ بالز کراکر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈقائم کر دیامحمد عرفان نے اپنے بولنگ سپیل میں 2 کھلاڑیوں کو آٹ بھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.