نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتار ی کیلئے 16رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی،کون کون شامل ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیور و (نیب ) لاہور نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتار کیلئے 16رکنی ٹیم تشکیل دیدی ۔ بتایاگیا ہے کہ نیب نے محمد نوازشریف اور مریم نواز کیگرفتاری کیلئے ڈائریکٹر امجد اولکھ کی سربراہی میں 16رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس میں نیب کے 9افسران سمیت پولیس کے افسران بھی شامل ہوں گے ۔ جبکہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم تمام کاررائیوں کی نگرانی کریں گے

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.