دہشتگرد وں کا گھات لگا کر وار پاکستان کا بڑانقصان، اہم ترین افسر شہید، تین زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیٹیکل محرر حمید اللہ شہید، تین لیویز اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ محمد ایاز خان کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ پر فائرنگ کا واقعہ تحصیل

میران شاہ کے علاقے کم سروبی میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم افراد نے راستے میں گھات لگا کر ان پر حملہ کیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر حمید اللہ شہید جبکہ 3 لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایجنسی ہیڈکوارٹرز اسپتال میران شاہ منتقل کر دیا
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.