خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچائی کی جیت ، ججزکا شکریہ سابق وزیر خارجہ کی نااہلی کالعدم ہونے پر سعد رفیق کا ردعمل بھی آگیا تحریک انصاف والوں کو کیا شرمناک خطاب دے ڈالا

لاہور ( این این آئی) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچائی کی جیت ہے ۔ انہوں نے خواجہ آصف کی نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے پر سماجیرابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معزز عدالتی بنچ کا شکریہ ادا کیا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ،سیاسی تنازعات عدالتوں میں لے جانا تھرڈ کلاس سیاست ہے

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.