عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) رہنماء عابد شیر علی نےتحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کی ، عابد شیر علی خود چل کر شیریں مزاری کے پاس گئے جس پر سپیکر سردار ایازصادق نے کہا کہ عابد شیرعلی شیریں مزاری کے پاس گئے ہیں ہم ان کوخوش آمدید کہتے

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.