چوہدری نثار مین بچپنا ہے ان کی وجہ سے نوازشریف سے ڈانٹ پڑی ٗ کیا اب بھی مان جائینگے؟صحافی کے سوال پر شہباز شریف کا ایسا جواب کہ سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

راجن پور (این این آئی)پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چوہدری نثار میں بچپنا ہے، انہیں بچے کی طرح منانا پڑتا ہے۔مجھے ان کی وجہ سے نوازشریف سے ڈانٹ بھی پڑتی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چوہدری نثارعلی خان نوازشریف کے دوست اوران کے خلاف ہوتے تھے اور انکی شکایت کی وجہ سے نوازشریف سے انہیں ڈانٹ بھی پڑتی تھی۔شہبازشریف نے بتایا کہ چوہدری نثار نے 1988ء میں بھی نواز شریف سے انہیں جھاڑ پلوائی تھی، ان کو بچوں کی طرح منانا پڑتا ہے۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا چوہدری نثار اب بھی مان جائیں گے ؟ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نیجواب دیا کہ اللہ خیر کرے گا۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.