تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا کہ تحریک انصاف میں سیا سی رہنماؤں کی دھڑ ادھڑ شمولیت کے بعد پارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ ہے کہاب تک تحریک انصاف میں 125 شمولتیں ہوچکی ہیں لیکن اب چےئرمین عمران خان نے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جس میں میں شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین ،چوہدری سرور ،عارف علوی ،یار
محمد رند اور عاطف خان کمیٹی میں شامل ہیں ۔تحریک انصاف میں شمولیت کا پہلے خصوصی کمیٹی جائزہ لیکر منظوری دے گی جس کے بعد پارٹی شمولیت ہو گی۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.