imran khan

11 قومی اسمبلی کے حلقوں سے پارٹی امیدواروں کی فہرست مرتب کر لی گئی ،عمران خان کہاں سے قومی اسمبلی کا الیکش لڑیں گے،فیصلہ ہوگیا

سرگودھا(این این آئی)۔زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے سرگودھا ریجن کے متوقع امیدواروں کی جو فہرست مرتب کی گئی ہے اس میں سرگودھا سے قومی اسمبلی کیپانچوں حلقہ جات کے لئے این سے 88 سے ندیم افصل چن،این اے 89 سے اسامہ غیاث میلہ،این اے 90 سے ڈاکٹر نادیہ عزیز۔این اے 91 سے چوہدری عامر سلطان چیمہ،این اے 92 سے ظفر قریشی / جاوید حسنین ،ضلع خوشاب کے دونوں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے93 سے ملک عمر اسلم اعوان ،این اے 94 سے ملک احسان اللہ ٹوانہ /گل اصغر بگھور،ضلع میانوالی کے دونوں حلقہ قومی اسمبلی

این اے 95 سے عمران خان ،این اے 96 سے امجد نیازی ،ضلع بھکر کے دونوں قومی اسمبلی حلقہ میں این اے 97 سے ثناء4 اللہ مستی خیل ،این اے 98 سے ڈاکٹر افضل ڈھنڈلہ کے نام تجویز کئے گےجو حتمی فیصلہ کےلئےکمیٹی کوپیش کئےجائیں گےجس میں غوروخوص کےبعد حتمی امیدواران کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.