ہتھکڑی پہنے اس شخص کو عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے،جرم ایسا کہ پنجاب پولیس نےاسے اپنی لیڈی اہلکاروں کے حوالے کر دیا جنہوں نے پھر اسے ایسا سبق سکھایا کہ زندگی بھر یاد رکھے گا، نشان عبرت بنا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہتھکڑی پہنے یہ شخص اپنی بیٹی پر تشدد کے جرم میں آج پنجاب پولیس کی حراست میں کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالت میں لانے کیلئے پنجاب پولیس نے اس شخص کو ایسا سبق سکھایا ہے جو کہ یہ زندگی بھر بھول نہیں سکے گا۔ بیٹی پر تشدد کے جرم میں پنجاب پولیس نے اس شخص کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی بندوبست کر رکھا تھا۔پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں کو ہدایت کی گئی تھی کہ اس شخص کو عدالت میں پیش کریں جس پر پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے بیٹی پر تشدد کے جرم میں گرفتار

اس شخص کو ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت میں پیش کیا۔ سزا سے پہلے آج پنجاب پولیس نے عورت پر ہاتھ اٹھانے والوں کو لیڈی پولیس اہلکاروں کے ذریعے یہ سبق سکھا دیا کہ پنجاب میں عورت اب کمزور نہیں۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.