قطر نے 4اہم اسلامی ممالک پرپابندی عائد کرد ی

دوحہ (آئی این پی ) قطر حکومت نیسعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی اشیا کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے،۔ اس بارے میں احکامات قطری وزارت اقتصادیات نے جاری کر دیئے ۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر میں تیار کردہ اشیا کو ملک بھر کےاسٹورز سے ہٹا دیا گیا ہے اور عنقریب حکام تمام اسٹورز کا معائنہ کریں گے۔ پچھلے سال پانچ جون سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر پر دہشت گردی کی پشت پناہی اور ایران کے ساتھ متنازعہ روابط کا الزام عائد کرتے ہوئے سفارتی تعلقات منقطع کر رکھے ہیں۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.