وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکہ جانیوالی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو امریکہ جانے کیلئے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ عامرہ خٹک باچا خان ائیر پورٹپر نجی پرواز کے ذریعے پشاور سے امریکہ جانے کے لیے جہاز میں سوار ہونے لگیں تو انہیں جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اوورسیز پاکستانی شناختی کارڈ کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے جہاز میں سوار ہونے سے روکا
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.