حکومت نے جاتے جاتے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نیپرا نے 62پیسے فی یونٹ بجلی سسٹی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا )نے بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لئے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کرتے ہوئےبجلی ایک ماہ کے لئے 62 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیپرا ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمیاپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ اپریل میں بجلی کی پیداورای لاگت 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ رہی جب کہ صارفین سے اپریل میں 6 روپے 72 پیسے

فی یونٹ وصول کئے گئے۔ لہذا بجلی ایک ماہ کے لئے 62 پیسے فی یونٹ سستی کی جارہی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین اور 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں پر نہیں ہوگا۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.