پوری دنیا کا سکون غارت کر دینے والے ٹرمپ کا یوم حساب قریب آگیا، امریکی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے،ایسا کام کردیاکہ امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

نیویارک (این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاںصدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کر رہے تھے، احتجاج کیلئے جمع ہوئے۔ انہوں نے نعرے لگائے کہ انہیں ایک صدر چاہئیے نہ کہ برا ٹویٹ کرنے والا شخص۔ مظاہرین نے انہیں جھوٹا، چور اور سب سے بڑا شکاری قرار دیا۔ مظاہرے میں شامل ایک شخص نے کہا ٹرمپ نے صدر کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.