ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں مزید سیاسی ہلچل مچانے کیلئے طاہر القادری تین جون کو کینیڈا سے لاہور آئینگے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادرینے کینیڈا سے لاہور کیلئے تین جون کا ٹکٹ کٹالیا ہے طاہر القادری ملک آتے ہی کور کمیٹی کا اجلاس بلائینگے اور اتحادی جماعتوں سے آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کرینگے
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.