چینی سرکاری کمپنی اب پاکستان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی،معاہدہ طے

اسلام آباد(سی پی پی)چین کی ایک سرکاری کمپنی ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔چین کی ایک سرکاری کمپنی نے ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے خیبر پختونخوا اور چین کی حکومتوں کے درمیانمفاہمت کی

یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ پلانٹ سے تقریبا 12 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔صوبہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی کاروباری دوست پالیسوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات کی پیش کش کی ہے جس کی بدولت سرمایہ کار کمپنیاں صوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.