عام انتخابات 2018 ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو سمری ارسال کردی ،ملک بھر میں عام انتخابات کب منعقدکرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ممنون حسین کو عام انتخابات 2018 کی تاریخ مقرر کرنے کے حوالے سے سمری ارسال کردی ہے۔ پیر کو الیکشن کمیشن کی طرف سے بجھوائی گئی سمری میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سےصد رمملکت کو تین تاریخیں تجویز کی گئی ہیں سمری کے مطابق صدر پاکستان سے درخواست کی گئی ھے کہ وہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے دفعہ 57(1) کے تحت عام انتخابات کی لئے 25 تا 27 جولائی 2018 کے درمیان کوئی بھی تاریخ مقرر کریں

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.