سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

واشنگٹن (اے این این ) یوں تو آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی کا کومنٹ آپ نے اکثر سوشل میڈیا پر نہ صرف سنا ہو گا بلکہ استعمال بھی کیا ہو گا تاہم اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں حقیقی آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی جو زمین پر نہیں بلکہ خلا میں لی گئی ہے۔انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر موجود خلا بازRicky Arnoldنے زمین سے 250میل فاصلے پر اسپیس واک کے دوران اپنی سیلفی لے کر یہ ثابت کر دیا کہ سیلفی کے جنون میں صرف زمین والے ہی نہیں بلکہ خلاباز بھی مبتلا ہیں۔آرنلڈ کی یہ حقیقی آوٹ آف دِس ورلڈ سیلفی سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.