والدین کیلئے خوشخبری۔۔موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کے حوالے سےعدالت نے نجی سکولوں کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملے پر موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے اور جمع شدہ فیسیں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملےپر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ عدالت نے موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پہلے سے جمع شدہ فیسیں ایڈجسٹ کی جائیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20جون تک ملتوی

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.