ابھی تک آئندہ انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ کیوں نہیں کیا ہوا؟الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ ابھی تک آئندہ انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں کیا گیا، قانون میں واضح طور پر طریقہ کا رموجود ہے، صدر مملکت الیکشن کمیشن کی مشاورت سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرینگے۔ترجمان الیکشن کمیشن نےمیڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ابھی تک آئندہ انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں کیا گیا، انتخابات کی تاریخ ویب سائٹ پر ڈالے جانے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ کیسے ویب سائٹ پر کوئی تاریخ ڈالی گئی

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.