وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد: وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات شام 7 بجے ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس آف پاکستان کےدرمیان ملاقات طے پا گی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج شام 7 بجے ملاقات کریں گے۔ملاقات سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوگی جس میں دونوں شخصیات کے مابین اہم امور پر بات چیت ہو گی۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.