حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنی کمی کر دی گئی، اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمت میں کمی کااعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2روپے 28پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ایک ماہ کیلئےکیا ہے۔
بجلی کی قیمت میں کمی فورری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین اور ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.