ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی سونے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

لاہور (آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 250روپے فی تولہ اضافہ کر دیاگیا ہے اوراس اضافہ کے ساتھ 21 قیراط سونے کی قیمت 50958 روپے 22 قیراط سونے کی قیمت 53353 روپے فی تولہ اور 24 قیراط سونے کی قیمت 58250 روپے ہو گئی ہے
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.