وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں جہاں میٹرونہیں جاتی وہاں بس سروس شروع کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کے مختلف شہروں میں شہریوں کی ٹرانسپورٹ کے خاطر خواہ اقداما کئیے ہیں۔لاہور کی میٹرو ہو

،راولپنڈی یا ملتان کی ، سب نے ہی عوام کو سستا اور معیاری سفر فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔تازہ ترین معلومات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں جہاں میٹرونہیں جاتی وہاں بس سروس شروع کریں گے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.