سینیٹ میں شکست کا غصہ یا کچھ اور؟ وزیر اعظم شاہد خاقان نے چئیرمین سینیٹ سے ملنے سے انکار کر دیا

لاہور: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے لئے وقت مانگا تھا۔اور اس حوالے سے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو خط بھی لکھا تھا۔تا ہم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے صادق سنجرانی سے ملاقات سے متعلق انکار سامنے آیا ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تقرری کو متنازع قرار دے چکے ہیں۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.