اب ہو گا دما دم مست قلندر!پیر حمیدالدین سیالوی کا ایسادھماکہ خیز اعلان کہ رانا ثناء اللہ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

اب ہو گا دما دم مست قلندر!پیر حمیدالدین سیالوی کا ایسادھماکہ خیز اعلان کہ رانا ثناء اللہ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

لاہور (سی پی پی)پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ سیاسی آدمی نہیں ہوں،میری تحریک محض ختم نبوت کیلئے ہے ،رانا ثنا کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ ہے۔تونسہ شریف میں علما مشائخ کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا کہ آجکل ملک میں دھرنے کا مرض پھیلا ہوا ہے،سیاسی آدمی ہوں نہ ہی میراکوئی سیاسی ایجنڈا ہے،میری تحریک محض ختم نبوت کیلئے ہے،انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کیلئے قربان ہونے کو تیار ہوں،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ ہے،ہم اپنے مطالبے پر آخری وقت تک قائم رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.