قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا

آکلینڈ(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی سیر سپاٹے، کھلاڑیوں نے نیلسن شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ٹیم بلڈنگ واک میں بھی حصہ لیا۔پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ نیلسن پہنچتے ہی ہیڈ کوچمکی آرتھر سمیت تمام کھلاڑیوں نے شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ٹیم بلڈنگ واک میں حصہ لیا۔ شاہین کل سے باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کریں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 6 جنوری کو نیلسن میں کھیلا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.