’’بلاول بھٹو ہیجڑا ہے اور ہیجڑے کی کبھی شادی نہیں ہوتی‘‘ جمشید دستی چیئرمین پیپلز پارٹی کے بارے میں بہت کچھ کہہ گئے‎‎

’’بلاول بھٹو ہیجڑا ہے اور ہیجڑے کی کبھی شادی نہیں ہوتی‘‘ جمشید دستی چیئرمین پیپلز پارٹی کے بارے میں بہت کچھ کہہ گئے‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نےپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ بلاول بھٹو ہیجڑا ہے او ر ہیجڑوں کی کبھی شادی نہیں ہوتی اور میں انہیں لیڈر بھی نہیں سمجھتا ،

انکے نانا ذوالفقار علی بھٹو اوروالدہ بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں اور یہ زرداری کا بیٹا ہے ان کا کام بھی لوٹ مار اور کرپشن کرنا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک کی بد قسمتی ہو گی اگر بلاول جیسے لیڈر آ گئے پھر تو ہیجڑوں کی حکومت ہو سکتی ہے اللہ ہمیں معاف ہی کرے ۔جمشید دستی نے کہا کہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور عوام کو ان کا حق دلا کر رہیں گے۔‎‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.