پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت جگہ ایسی جوکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی‎

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت جگہ ایسی جوکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) او جی سی ڈی نے خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں گیس اور تیل کا ایک نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے.۔ڈھوک حسین میں کنواں نمبر ایک میں کھدائی کے دوران یہ ذخیرہ دریافت ہوا ہے جو کہ 5014 میٹر گہرا ہے۔کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس ذخیرے سے روزانہ 360 بیرل تیل فراہم ہوگا۔ یہ دریافت بہت بڑی کامیابی ہے ۔اس سے ملک میں تیل اور گیس کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.