پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا سرپرائز دیدیا

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا‘ مخدوم شہاب الدین نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی استدعا کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں پی پی پی کے رہنما اور سابق وفاقی
وزیرمخدوم شہاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی نے سنایا۔ مخدوم شہاب الدین نے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دائر کی تھی۔ مخدوم شہاب الدین نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی استدعا کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.