(ن) لیگ چھوڑنے والوں کیخلاف انتقامی کارروائی شروع نثار جٹ پہلا شکار،پنجاب حکومت نے کیا کیا ،تفصیلات آگئیں

(ن) لیگ چھوڑنے والوں کیخلاف انتقامی کارروائی شروع نثار جٹ پہلا شکار،پنجاب حکومت نے کیا کیا ،تفصیلات آگئیں

فیصل آباد (سی پی پی )فیصل آباد کے 5ایم این ایز 2ایم پی ایز کو سیاسی فنڈز سے نوازا گیا مستعفی ہو نے والے ایم این اے کے فنڈز روک لیے گئے تفصیل کے مطا بق حکو مت پنجاب کی طرف سے فیصل آباد کے 5ایم این ایزاور2ایم پی ایز کو کروڑ روپے کے سیا سی فنڈز سے نواز دیا گیا مستعفی ہو نے رکن قومی اسمبلی ڈا کٹر نثار جٹ کے فنڈز کے فنڈز فوری طور پر روک لیے گئے ذرائع کے مطا بق انکے حلقے کی سکیموں کے لیے مخصوص فنڈز وزیر مملکت برا ئے انڈسٹری حا جی اکرم انصا ری کو دے دیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.