power

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں حیران حد تک کمی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے نومبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ۔ نیپرا حکام کےمطابق بجلی کی قیمت میں نومبر کے لیے 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے ۔ بجلی صارفین کو بجلی کی قیمت میں اس کمی سے 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک صارفین بجلی کی قیمت میں ہونے والی اس کمی سے مستفید نہیں ہو سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.