پاک فوج ملک کو ترقی دلوانے کےلئے بھی میدان میں کود پڑی، آرمی چیف نے 11ہزار پاکستانی خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پاک فوج ملک کو ترقی دلوانے کےلئے بھی میدان میں کود پڑی، آرمی چیف نے 11ہزار پاکستانی خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دفاعی پیداوار کے شعبے میں خودانحصاری کیلیے تکنیکی جدت بڑھانے پر زوردیا ہے اور کہا ہے کہ جدید سہولیات سے پی اوایف واہ میں مقیم11ہزارخاندان فائدہ اٹھاسکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی او ایف واہ کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہ میں یو ایف ایم سی پلانٹ کا بھی افتتاح کیا۔ آرمی چیف نے پی اوایف کوممتازدفاعی انڈسٹری بنانے پرافسران سمیت تمام ملازمین کی کوششوں کوسراہا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے موجودہ تمام چیلنجیز سے نمٹنے کیلئے مہارت بہتر بنانے پر زور دیا۔ دورہ کے دوران آرمی چیف کو پی اوایف کی ٹیم نے تحقیقاتی اورترقیاتی منصوبوں سے بھی آگاہ کیا۔ آرمی چیف کوپی اوایف کے مستقبل کے ویژن اورحکمت عملی سے بھی آگاہ کیاگیا جس پر آرمی چیف نے اطمنان کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نیدفاعی شعبیمیں خودانحصاری بڑہانے کیلیے تیکنیکی جدت کو مزید بڑھانے پر بھی زور دیا۔ آرمی چیف نے پی او ایف واہ میں مختلف سہولیات کا افتتاح بھی یا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ان سہولیات سے پی اوایف واہ میں مقیم11ہزارخاندان فائدہ اٹھاسکیں گے۔ آرمی چیف نے قومی معیشت کیلیے پی اوایف کی خدمات کو بھی سراہا۔ آرمی چیف نیدفاعی شعبیمیں خودانحصاری بڑہانے کیلیے تیکنیکی جدت کو مزید بڑھانے پر بھی زور دیا۔ آرمی چیف نے پی او ایف واہ میں مختلف سہولیات کا افتتاح بھی یا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ان سہولیات سے پی اوایف واہ میں مقیم11ہزارخاندان فائدہ اٹھاسکیں گے۔ آرمی چیف نے قومی معیشت کیلیے پی اوایف کی خدمات کو بھی سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.