daim

کالاباغ ڈیم نہ بنانے سے ہرسال کتنے ارب روپے ضائع ہورہے ہیں‘ سابق چیئرمین واپڈا کے حیرت انگیزانکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (ا ین این آئی) سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگی بجلی سب سے بڑا مسئلہ ہے ، آبی ذخائر میں اضافہ نہ کرنا قوم سے زیادتی اور ظلم ہے ،کالاباغ ڈیم نہ بنانے سے ہرسال 196 ارب روپے ضائع ہورہے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مہنگی بجلی سب سے بڑا مسئلہ ہے،فرنس آئل سے18 روپے فی یونٹ بجلی حاصل ہورہی ہے جبکہ تربیلا،منگلاسے آج بھی ڈیڑھ روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبی ذخائر میں اضافہ نہ
کرنا قوم سے زیادتی اورظلم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.