مریم نواز کی جان کو خطرہ،سنگین نتائج کی دھمکیاں،چونکا دینے والے انکشافات

مریم نواز کی جان کو خطرہ،سنگین نتائج کی دھمکیاں،چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک)مریم نواز کی جان کو خطرہ،سنگین نتائج کی دھمکیاں،چونکا دینے والے انکشافات ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے منصورعلی خان نے انکشاف کیا ہےکہ جب جلسے میں مسلم لیگ ن کے رہنما استعفوں کا اعلان کررہے تھےمیری ن لیگ کے کچھ افرادسے گفتگوہوئی تھی

تو انہوں نے مجھے بتایا تھاکہ یہ کچھ نہیں ہے۔ استعفوں سے متعلق بات کرتے ہوئےانہوں نے دعویٰ کیا کہ ان میں سے چند لوگوں نے تو یہاں تک کہا تھا کہ ہم اعلان کردیں گے لیکن آپ نے ہمارا استعفیٰ ماننا نہیں ہے۔مجھے یہ بھی کہا گیاتھا کہ کچھ لوگوں سے بھی ان کی بات ہورہی ہے جس پر وہ پارٹی میں واپس آگئے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کو معلوم ہے کہ وائرس پھیل رہاہے۔ منصور علی نے دعویٰ کیا انہوں نے بتای اتھا کہ نامعلوم نمبرز سے فون آرہے ہیںجب میںنے مریم نواز سے انٹرویو کیا تو انہوں نے بھی بتایاکہ مجھے بھی دھمکیاں آئی تھیں کہ نکل جائیں ورنہ آپ پرحملہ ہو سکتا ہے میرے پوچھنے پر کہ پھر آپ نے اس کا ذکر کیوں نہیں کیا انہوں نے بتایا کہ میں نے ایسا اس لئے نہیں کیا کہ پھر لوگ کہیں گے کہ بہانہ بناکر نکل گئی ہوں۔‎‎منصور علی نے دعویٰ کیا انہوں نے بتای اتھا کہ نامعلوم نمبرز سے فون آرہے ہیںجب میںنے مریم نواز سے انٹرویو کیا تو انہوں نے بھی بتایاکہ مجھے بھی دھمکیاں آئی تھیں کہ نکل جائیں ورنہ آپ پرحملہ ہو سکتا ہے میرے پوچھنے پر کہ پھر آپ نے اس کا ذکر کیوں نہیں کیا انہوں نے بتایا کہ میں نے ایسا اس لئے نہیں کیا کہ پھر لوگ کہیں گے کہ بہانہ بناکر نکل گئی ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.