chuti

3چھٹیاں گزارنے کے بعد کل پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا

3چھٹیاں گزارنے کے بعد کل پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہفتہ ،اتوار اور پیر کی 3 چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کل بدھ کو ایک مرتبہ پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سندھ بھر میں عام تعطیل کے اعلانکے لیے چیف سیکرٹری سندھ نے وزیر اعلیٰ کو سمری ارسال کی گئی جسے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منظور کر لیا۔عام تعطیل کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری کر دیا جائے گا جس کے تحت سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی
اداروں سمیت بلدیاتی اداروں میں بھی کل چھٹی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.