راحیل شریف کی خاموشی کیساتھ خصوصی طیارے کے ذریعے اچانک لاہور آمد،مقصد کیا ہے،سب کچھ سامنے آگیا

راحیل شریف کی خاموشی کیساتھ خصوصی طیارے کے ذریعے اچانک لاہور آمد،مقصد کیا ہے،سب کچھ سامنے آگیا

لاہور(آن لائن)اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نجی دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سعودی عرب سے لاہور پہنچے ہیں۔ وہ خصوصی طیارے کے ذریعےنجی دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ کچھ تقریبات میں شرکت کریں گے جبکہ اپنے دورے کے دوران وہ بعض اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ خیال رہے کہ راحیل شریف اپنے دورے کے دوران پاکستان میں 2 ہفتے کیلئے قیام کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.