rahat

راحت فتح علی خان ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،معاملہ تھانے جا پہنچا

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی تھانے میں بند کر دیا بتایاگیاہے کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے کارروائی کے دوران گزشتہ روز معروف گلوکار راحت فتحعلی کی گاڑی کو روکا گیا گاڑی کو راحت فتح علی خان کا ڈرائیور چلا رہا تھا چیک کرنے پر پتہ چلا کہ گاڑی کے پانچ سال کے ٹوکن نہیں ادا کئے گئے ہیں جس پر محکمہ ایکسائز نے تھانہ فیکٹری ایریا میں گاڑی بند کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.