juma

پرسوں دن اور رات کو کیا ہونیوالا ہے،پوری دنیا جمعہ کی شدت سے منتظر

جہانیاں(آن لائن)22دسمبر جمعہ کو سال 2017ء کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا۔ماہرین کے مطابق 22 دسمبر کو سال2017ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔22دسمبر کو طویلترین رات ہو گی جس کا دورانیہ14گھنٹے ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔ 22دسمبر کو دن 10گھنٹے جبکہ رات14گھنٹے طویل ہوگی 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو
ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.