ناقابل یقین کام ہو گیا۔۔لندن سے واپسی پر شہباز شریف کے ساتھ جہاز میں کون تھا، لاہور ائیرپورٹ پر حیران کن منظر

ناقابل یقین کام ہو گیا۔۔لندن سے واپسی پر شہباز شریف کے ساتھ جہاز میں کون تھا، لاہور ائیرپورٹ پر حیران کن منظر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے صاحبزادوں کی لندن میں جائیداد سےمتعلق تحقیقات کیلئے جانیوالی نیب ٹیم اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ایک ہی پرواز سے وطن واپسی۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادوں کی لندن میں جائیداد سےمتعلق تحقیقات کیلئے جانیوالی نیب ٹیم اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ایک ہی پرواز سے وطن واپسی ہوئی ہے۔ نیب ٹیماور شہباز شریف پی آئی اے ی پرواز پی کے 758 کے ذریعے آج صبح لندن سے لاہورپہنچے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ نیب ٹیم نے لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس اور دیگر کیسز میں اہم گواہوں کے بیانات قلمبند

کئے۔ نیب کی ٹیم نے لندن سے راجہ اختر اور رابرٹ ریڈلے کے بیانات بھی قلمبند کئے۔ نیب کی جانب سے ایون فیلڈ فلیٹس کا چالان اس ماہ کے آخری ہفتے میں جمع کروایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.