پاک فوج کے میجر حارث اور کیپٹن ثناء کی شادی،دونوں نے فوجی وردی میں ایسی تصاویر بنوائیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

پاک فوج کے میجر حارث اور کیپٹن ثناء کی شادی،دونوں نے فوجی وردی میں ایسی تصاویر بنوائیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج سے ہرپاکستانی شہری دلی محبت رکھتا ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اکثر نوجوان لڑکے پاک فوج کے افسران سے حسد بھی رکھتے ہیں کیونکہ لڑکیاں فوجی جوان سے شادی کی خواہشمند ہوتی ہیں اور انہیں زیادہ ترجیح دیتی ہیں جس کی وجہ سے سویلین لڑکوں کی مانگ میں واضح کمی آجاتی ہے۔لیکن اگرلڑکا بھی فوجی ہو اور لڑکی بھی آرمڈ فورسز میں افسر ہو تو ان کا جوڑا یقیناً آئیڈیل جوڑا تصور ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک جوڑا میجر حارث اور کیپٹن ثنا کا بھی ہے جن کی حال ہی میںشادی ہوئی ہے جن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔دونوں فوجی وردی میں ملبوس ہیں جنہیں خوب سراہا جارہا ہے۔
پاک فوج کے میجر حارث اور کیپٹن ثناء کی شادی،دونوں نے فوجی وردی میں ایسی تصاویر بنوائیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.