پیر سیالوی نے جو کہا کردکھایا : 38 ایم این ایز کی ایک ساتھ بغاوت ، ن لیگ کی سیاست کا جنازہ نکل گیا

پیر سیالوی نے جو کہا کردکھایا : 38 ایم این ایز کی ایک ساتھ بغاوت ، ن لیگ کی سیاست کا جنازہ نکل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پیر آف سیال کو ساتھیوں نے ختم نبوت تحریک کے لئے پنجاب سے حکومتی پارٹی کے لئے 38ممبران قومی اسمبلی کی حمایت کا سگنل دے دیا ہے جبکہ پنجاب اسمبلی سے بھی 20فیصد سے زائد حمایت کی یقین دہانی کرادی گئی ہے قومی اخبار کے مطابق سول خفیہ اداروں کی ملنے والی رپورٹس سے انکشاف ہوا ہے

حمایت کی یقین دہانی کرانے والوں میں سرگودھا،جھنگ اور چنیوٹ کے تمام ممبران قومی اسمبلی شامل ہیں ۔ پیر سیالوی کو اس حمایت کا یقین انکے مختلف ساتھیوں نے جو پنجاب کے بڑے گدی نشین انہوں نے کرایا ہے ،جبکہ سرگودھا سے پانچ ،جھنگ 4،چنیوٹ 2،راولپنڈی 2،گوجرانوالہ2،سیالکوٹ2،گجرات 1 اورخانیوال سے3ممبر اسمبلی کی حمایت کایقین کرا دیا گیا ہے .ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ پیر آف سیال شریف اور ان کے ساتھی اپنی حمایت کے پہلے حصے کا اعلان گوجرانوالہ میں کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.