captan

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد( آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے ،عمران خان بیٹوں کولینے خود اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ،تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے ، دونوں ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.