saudia

سعودی حکومت کا شاندار اقدام، پاکستانی نوجوانوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا شاندار اعلان ، پاکستانی طالبعلموں کو سکالر شپ دینے کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیرتعلیم احمد العیسیٰ نے بتایاکہ مملکت نے مختلف یونیورسٹیز کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں پاکستانیوں کے لیے مخصوص کوٹہمختص کیا ہےسعودی وزیرنےایک عرب خبر رساں ادارے کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ایجوکیشنل اور کلچرل پروگرام کی بنیاد پر پاکستانی طلباءکو سکالر شپس دیئے جاتے ہیں جس کے باعث دونوں ممالک کے طلباءکو ایجوکیشنل مواقع سے فوائد اٹھانے میں مدد ملتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.