imran

عمران خان کے قافلے پر حملہ کرنے والے کون تھے؟ گاڑی کس کی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے پر حملہ، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے، تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ علی موسی گیلانی نے محافظوں کے ذریعے تحریک انصاف کے قافلے پر فائرنگ کر وائی، عمران خان کے قافلے کے آخر میں موجود گاڑی فائرنگ کیزد میں آ گئی، اس گاڑی میں تحریک انصاف کے فیصل جاوید موجود تھے مگر گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے وہ محفوظ رہے، حملہ دو

لینڈ کروزر کے ذریعے کیا گیا ایک لینڈکروزر میں علی موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے،علی موسیٰ گیلانی کے محافظوں کی گاڑی کا نمبر ایم این سی 1111 تھا، اس کے علاوہ دو لینڈکروزر تھیں، تحریک انصاف نے علی موسیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.