’’شریف خاندان ‘‘ کے لئے ’’ہاتھ نرم ہوگیا‘‘اعتزاز احسن کاسپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار ،سنگین دعویٰ کردیا

’’شریف خاندان ‘‘ کے لئے ’’ہاتھ نرم ہوگیا‘‘اعتزاز احسن کاسپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار ،سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جاناچاہیے تھا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےاعتزاز احسن نے کہاکہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا سب سے اہم کیس تو حدیبیہ کیس تھا۔ انہوں نے کہاکہ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جانا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.