mobilink

MOBILINKسب کر بازی لے گیا۔۔۔ موبائل انٹرنیٹ صارفین کےلئےایسی شاندار پیشکش کہ باقی کمپنیاں منہ ہی دیکھتی رہ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی موبائل صارفین کےلئے یوفون اور ٹیلی نار کے بعد اب موبی لنک جاز Jazz نے بھی بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ دونوں کمپنیوں کی سپر کارڈ آفر کا جواب سپر ڈوپر منتھلی آفر سے دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق موبی لنک اور وارد صارفین کےلئے سپرڈوپر منتھلی پیکج کی شاندار آفر کے ساتھ میدان میں کود پڑا ہے ۔ جس کے تحت ان دونوں نیٹ ورک کو استعمال کرنے والے صارفین 1200 جاز اور وارڈ منٹس، دونوں نیٹ ورکس کے لیے 1200 ایس ایم ایس جبکہ ایک ہزار ایم بی فورجی انٹرنیٹ کا استعمال ایک ماہ کے لیے کرسکیں گے۔ اس پیشکش

کی قیمت 500یا 520روپے نہیں بلکہ صرف 380روپے رکھی گئی ہے۔ سب سےاہم بات یہ ہے کہ اس کےلئے صارفین کو کوئی بھی سکریچ کارڈ خریدنے کی ضرور ت نہیں۔ بلکہ صرف اس پیشکش کو سبسکرائب کرنا ہے۔ جو کہ *706# سےممکن ہو گی۔ اور بیلنس کی جانکاری کےلئے 7062# ڈائل کرنا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.