(ن) لیگ میں استعفوں کی لائن لگ گئی ،17دسمبر کو کیا ہونے جارہا ہے،مستعفی ہونیوالے ایک رکن اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ

(ن) لیگ میں استعفوں کی لائن لگ گئی ،17دسمبر کو کیا ہونے جارہا ہے،مستعفی ہونیوالے ایک رکن اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ

لاہور: پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفے دینے والے ایک رکن اسمبلی نے دعویٰ کیاہے کہ درگاہوں سے منسلک دیگر اراکین سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے اور17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ہونے والے اجتماع مین پیر آف سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی شریف کو پیش کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کےمطابق استعفیٰ دینے والے رکن اسمبلینے کہا کہ ہمارے استعفے بارش کے پہلے قطرے کی مانند ہیں جو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے دیگر مخالف ارکان کو سامنے آنے کا موقع فراہم کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے درگاہوںسے منسلک دیگر ارکان اسمبلی

سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے اور وہ 17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ہونے والے اجتماع میں پیر حمیدا لدین سیالوی کو اپنے استعفے پیش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.